• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں کے مزاحیہ عقائد

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
مرزائی مذہب اپنے احمقانہ عقائد میں دنیا بھر میں مشہور ہے۔ جہاں انکی احمقانہ باتیں سن کر ہنسی آتی ہے تو کہیں مسلم دنیا میں یہ غم و غصہ کا سبب بھی بنتے ہیں اللہ اور اس کے انبیاء کی گستاخیاں کرتے ہوۓ۔
وہ کہتے ہیں نا کے جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو یہی حال ان مرزئیوں کا ہے بلکہ یہ تو عقل سے بھی پیدل ہیں اور گرگٹ تو رنگ بدلتا ہی ہے لیکن یہ اس سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں جیسا کہ مسلمانوں کو دھوکا دینےکہ لئے ختم نبوت کے کہیں نعرے لگا دئے اور وہیں پر نبوت جاری ہونے کی باتیں بھی کرتے ہیں اور جہاں ان کی جماعت میں کوئی اور جھوٹا بنی آجاۓ تو اسکا بھی انکار کر دیتے یعنی اپنے عقائد پہ یہ خود بھی نہیں ٹکتے۔
مرزے کو امام مہدی بنانے کا انکے پاس یہ جواز ہے کہ ابھی تک امام آۓ نہیں اس لئے مرزا مہدی ہے اور امام مہدی کے آنے کا عقیدہ انہوں نے احادیث سے چرایا اور صرف یہی چرایا کہ مہدی نے آنا ہے اور باقی ساری احادیث کا انکار کردیتے ہیں کہ امام نے آنا کہاں ہے اور کتنا عرصہ رہنا ہے مکہ میں ظاہر ہونگے 7 سال رہیں گے وغیرہ کی احادیث نا تو یہ مانتے ہیں اور نا ہی اس کلٹ نے ایسی احادیث رکھی ہیں۔
دجال کے بارے میں کہتے ہیں یہ انگریز ہیں اور یاجوج ماجوج کے بارے میں بھی ان مسحروں کا عقیدہ ہے یہ بھی انگریز ہیں اور انکی عقل کا اندازہ بھی لگا لیں کہ انگریزوں کے ساتھ دوستی اور پناہ لئے ہوۓ ہیں اور جب ان عقل کے اندھوں سے اسکی وجہ پوچھی جاۓ تو یہ عقل کے دشمن کہتے ہیں تم بھی تو انگریزوں کے ساتھ ہو پھر ان عقل سے پیدل لوگوں کو یہ بھی بتانا پڑتا ہے کہ یہ عقیدہ مسلمانوں کا نہیں کہ دجال انگریز ہے یہ مرزئیوں کا عقیدہ ہے ہمارا نہیں۔
ویسے تو اس کلٹ کے بانی مرزاکادیانی نے بہت سے دعوے کئے جو گننا محال ہے لیکن اس گستاخ خنزیر کا عین محمد ہونے کا دعوا بھی ہے اس کے علاوہ اس گندے مذہب کا مرزے کو عیسی کہنے کا یہ جواز بتاتے ہیں کہ عیسی فوت ہو گئے ہیں اس لئے مرزا عیسی ہے اور قرآن و حدیث پر جھوٹ بول کر اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں۔
الغرض اس مرزائی کلٹ کے جتنے بھی عقائد ہیں سب کے سب گھٹیا من گھڑت اپنے خیالی پلاؤ پر منحسر ہیں جس کا قرآن و حدیث سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں یہی وجہ ہے جب بھی یہ اپنے خیالی گھوڑوں سے اسلام کو تباہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو جب انسے کوئی قرآن و حدیث کا حوالہ مانگا جاۓ تو کپڑے جھاڑ کر دیکھا دیتے ہیں۔
اللہ ایسے خبیث شر والی قوم سے تمام مسلمانوں کو بچاۓ۔ آمین
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بہترین پوسٹ ۔ ثُم آمین
 
Top