عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم
تحریر :۔ عبیداللہ لطیف
السلام علیکم و رحمة الله و برکاتہ دوستو کادیانیوں کے نزدیک جوشخص درج ذیل عقیدہ رکھے وہ گمراہ ہے
.
مرزا غلام احمد کادیانی رقمطراز ہےکہ " اکیسویں آیت یہ ہے ما کان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ و خاتم النبین یعنی محمد صلی الله علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کا باپ نہیں ہے مگر وہ رسول اللہ ہے اور ختم کرنے والا ہے نبیوں کا یہ آیت بھی صاف دلالت کر رہی ہے کہ بعد ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی رسول دنیا میں نہیں آئے گا "
( روحانی خزائن جلد 3صفحہ31 4)
حدیث لا نبی بعدی میں بھی نفی عام ہے پس یہ کس قدر جرات اور دلیری اور گستاخی ہے کہ خیالات رکیکہ کی پیروی کرکے نصوص صریحہ قرآن کو عمداً چھوڑ دیا جائے اور خاتم الانبیاء کے بعد ایک نبی کا آنا مان لیا جائے اور بعد اس کے جو وحی نبوت منقطع ہو چکی تھی پھر سلسلہ وحی نبوت کا جاری کردیا جائے_.
( ایام الصلح مندرجہ روحانی خزائن جلد 14 صفحہ 3933 )