• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی اعتراض: حضرت امام مہدی اور مسیح ایک ہی شخصیت ہیں کا منہ توڑ جواب (حدیث کی روشنی میں)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی اعتراض: حضرت امام مہدی اور مسیح ایک ہی شخصیت ہیں کا منہ توڑ جواب (حدیث کی روشنی میں)

قادیانیوں کے لئے غوروفکر کا مقام

عیسیٰ علیہ اسلام اور امام مہدی ( محمد بن عبداللہ ) الگ الگ شخصیات ہیں ، جیسا کہ اس حدیث میں ہے ملاخط فرمائیں
" كَيْفَ تَهْلِكُ أُمَّةٌ أَنَا أَوَّلُهَا وَالْمَهْدِيُّ وَسَطُهَا وَالْمَسِيحُ آخِرُهَا "
( مشکاۃ المصابیح ، کتاب المناقب باب ھذا ثواب الامۃ )
وہ امت کیونکہ ہلاک ہوسکتی ہے جس کے شروع میں ، میں ( محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) درمیان میں مہدی ( محمد بن عبد اللہ ۔ دیکھئے شرح مشکاۃ المصابیح ) اور آخر پر مسیح ( علیہ اسلام ) ہوں ۔

اس حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہوا کہ عیسیٰ علیہ اسلام اور امام مہدی محمد بن عبد اللہ الگ الگ شخصیات ہیں ۔
کون قادیانی مرد ہے جو اس حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھتے ہوئے آپنے عقائد پر نظرثانی کرے ؟
 
Top