قادیانی تفسیر حقائق الفرقان از قادیانی خلیفہ حکیم نور الدین جلد اول یونیکوڈ
یہاں قادیانی خلیفہ حکیم نور الدین سے منسوب تفسیر حقائق الفرقان کو یونیکوڈ میں پیش کیا جائے گا اور اس کے لیے ہم گوگل ڈاکس کا استعمال کر رہے ہیں ۔ اور گوگل جس طرح کی ٹرانسلیشن کرے گا اس کو من و عن یہاں پیش کر دیا جائے گا ۔ لہذا اس میں بہت سی اغلاط ہوں گی جن کو بعد میں تصحیح کیا جائے گا ان شاء اللہ