• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی فرقے اور ان فرقوں کے سربراہان کی تصاویر

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی فرقوں کے سربراہان کی تصاویر

اس جگہ ہم آپ کو مرزائیوں کے نئے فرقوں کے سربراہان کی تصاویر دکھا رہے ہیں اور یاد رہے کہ یہ تمام لوگ مرزا کو اپنا نبی مانتے ہیں لیکن ایک الگ الگ فرقہ کے بانی ہیں آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ مرزائیت ٹکرے ٹکرے ہو کر رہ گئی ہے ۔
قادیانی خلیفہ مرزا مسرور احمد
یہ مرزائیوں کا موجودہ خلیفہ ہے جو کہ مرزائی چینل ایم ٹی اے پر تمام مرزائیوں سے خطاب کرتا ہے ۔
7.jpg
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
عبدالغفار جنبہ

جو کہ "جماعت احمدیہ اصلاح پسند" کے نام کا فرقہ چلا رہا ہے

3.jpg
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جماعت احمدیہ لاہوری گروپ

اس قادیانی فرقہ کا بانی محمد علی لاہوری نام کا شخص تھا یہ قادیانیوں کا دوسرا بڑا فرقہ ہے

1.jpg
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ظفر اللہ دیمن قادیانی

یہ شخص بھی مرزائیوں میں سے ایک ہے جس نے اپنا ایک نیا فرقہ بنایا ہے اس کے فرقہ کا نام ہے "جماعت احمدیہ المعصومین"

2.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا رفیع احمد قادیانی

یہ شخص مرزائیت کا نیا فرقہ "سرسبز احمدیت" کا بانی ہے اور یہ دیگر فرقوں کو گالیاں دیتا ہے ۔

5.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
منیر احمد عظیم

یہ شخص قادیانیت کا نیا فرقہ بنا کر لوگوں کو الو بنا رہا ہے اس کے فرقے کا نام ہے "جماعت الصیح الاسلام "

6.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ناصر احمد سلطانی قادیانی

یہ "جماعت احمدیہ حقیقی" نامی قادیانی فرقہ کا بانی ہے جو سر عام موجود قادیانی خلیفہ مرزا مسرور کو گالی دیتا ہے

4.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
طاہر نسیم

مرزائیوں کا نیا فرقہ ، طاہر نسیم اپنے آپ کو مثیل مسیح اور نبی ورسول ہونے کا مدعی ہے اور مرزا قادیانی کو نبی بھی مانتا ہے اور اس کو جھوٹا بھی کہتا ہے

طاہر نسیم.jpg
 
Top