قادیانی مربی محمد افضل صاحب چیلنج قبول کر کے بھاگ گئے
الحمدُاللہ ہمارے ایک ساتھی محمد حمزہ نے قادیانیوں سے کہا کہ اگر وہ ختم نبوت کے عنوان پر قرآن پاک کی کسی بھی آیت سے بحث کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔ جس پر ایک قادیانی مربی محمد افضل نے کمنٹ کیا جس کا خیر مقدم کرتے ہوئے حمزہ صاحب نے ان سے کہا کہ:
محمد افضل صاحب آپ جب چاہیں کومنٹس دے سکتے ہیں۔ بحث کے آغاز سے پہلے میں چاہو گا کہ آپ اپنا دعوی بیان کر دیں۔ کہ آپ کے نزدیک نبوت کی اقسام کتنی ہیں اور کون سی نبوت کا جاری رہنا آپ مانتے ہیں اور کون سی بند ہے۔ چونکہ ہم قرآنی آیات پر بحث کرنے جا رہے ہیں تو بہتر ہو گا کہ کسی آیت کے مفہوم میں اختلاف کی صورت میں کوئی ثالث مقرر کر لیں(کسی معتبر تفسیر قرآن کی صورت میں)۔
اس کے بعد قادیانی مربی محمد افضل نے اپنے سارے کمنٹس ہی ڈیلیٹ کر دیئے۔ملاحظہ فرمائیں
