ساجد خان نقشبندی
رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی کہتا ہے کہ قرآن شریف خدا کی کتاب اور میرے منہ کی باتیں ہیں
(حقیقۃ الوحی ،ص84 مطبوعہ 1906)
استغفر اللہ ! یاد رہے کہ حقیقۃ الوحی جدید ایڈیشن میں کئی جگہ تحریفات کردی گئی ہیں قادیانی ویب سائٹ پر اس کا 1907 کا نسخہ کا ٹائیٹل پیج دیا گیا ہے جبکہ راقم کے پاس اصل 1906 کا نسخہ ہے کسی کو حوالے کی ضرورت ہو تو بتاسکتا ہے