قومی تاریخی دستاویز
السلام علیکم دوستو!
امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے مجاہدینِ ختمِ نبوت بخیریت و عافیت ہوں گے۔
دوستو: میں یہاں "قومی تاریخی دستاویز" کے نام سے ایک چھوٹا سا سافٹ وئر شئر کر رہا ہوں جو کہ قومی اسمبلی میں قادیانی مقدمہ کی کہانی "مولانا اللہ وسایا" کی زبانی تحریر ہے جو کہ اردو زبان میں تحریر ہےاور اس میں مکمل کاروائی بیان کی گئی ہے کہ کس طرح سے قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا اور فریقین کے دلائل کیا تھے۔ میں 4sharedکا لنک دے رہا ہوں لیکن جن احباب کا 4sharedپر اکاؤنٹ نہیں ہے وہ دوست گوگل سے TareekhiQuomiDastaveez1974سے سرچ کریں تو بعض سائٹس میں یہ سافٹ وئر بھی مل جائے گا۔
قومی تاریخی دستاویزلنک