لاثانی قادیانی گوہری توجہ فرمائیں !
سوشل میڈیا پراسلام کو بدنام کرنے والے جھوٹے اور فراڈئیے لوگوں(جیسے قادیانیوں، گوہریوں، لاثانیوں) کو بےنقاب کرنا ہمارا فرض ہے اور اسی فرض کو سرانجام دیتے ہمیں بہت عرصہ ہو گیا ہے ۔ ہم خالص اللہ و رسول ﷺ کے لیے یہ کام سرانجام دیتے ہیں کیوں کہ یہ ہمارا ایمانی فریضہ ہے۔
ان جھوٹے اسلام دشمن لوگوں کے کچھ گنے چنے افراد ہمیں ختم نبوت کےمشن سے ہٹانے کے لیے اور اپنے خلاف بولنے والی زبان بندی کے لیے طرح طرح کے ہتھ کنڈے استعمال کرتے رہتے ہیں جیسے ہمارے خلاف جھوٹی وڈیوز بنانا، فیس بک ، وٹس ایپ پر جھوٹے گروپس بنانا، بے بنیاد الزامات پرمشتمل پوسٹنگ کرناوغیرہ۔ بسا اوقات ہمارے پرانے دوست بھی ان لاثانیوں ، گوہریوں اور قادیانیوں کے جال میں پھنس جاتے ہیں اور ان کی سمجھ میں نہیں آ رہا ہوتا کہ یہ سازش کون سے لوگ کر رہے ہیں ؟ لہذا ایسے افراد سے بچیں اور ان سے بچنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ :
1 ان کی آئی ڈیز کو رپورٹ کریں اور بلاک کر دیں۔
2 ان کے گروپس ، پیجز، کو لفٹ کریں اور رپورٹ کر دیں ۔
لاثانیوں، گوہریوں، قادیانیوں کے لیے اھم پیغام
تم لوگوں میں اگر ہمت ہے تو ہمارے آمنے سامنے آ کر مکالمہ مناظرہ کرو ، ہمت کرو، اپنے گرووں کو سامنے لاو ،ہے ہمت تو کرو مناظرہ
