• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

لیلةالقدراور مرزا غلام احمد قادیانی

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
تحریر :۔ عبیداللہ لطیف
عنوان : لیلةالقدراور مرزا غلام احمد قادیانی
جب ہم دیکھتے ہیں کہ مرزا قادیانی نے اسلام کا مکمل ڈھانچہ تبدیل کرنے کی ناکام کوشش کی ہے تو یقین ہو جاتا ہے کہ وہ حقیقت میں ہی انگریز کا خودکاشتہ پودا تھا جسے اس نے دین محمد ؐ کا حلیہ بگاڑنے کا ٹاسک دیا تھا مرزا قادیانی نے جہاں دیگر معاملات میں تبدیلی کرنے کی کوشش کی وہیں پر لیلةالقدر کی بھی الگ تھلگ تعریف کی چنانچہ مرزا قادیانی رقمطراز ہے کہ "لیلةالقدر اس ظلمانی زمانہ کا نام ہے جس کی ظلمت کمال کی حد تک پہنچ جاتی ہے اس لئے وہ زمانہ بالطبع تقاضا کرتا ہے کہ ایک نور نازل ہو جو اس ظلمت کو دور کرے اس زمانہ کا نام بطور استعارہ کے لیلة القدر رکھا گیا ہے مگر درحقیقت یہ ایک رات نہیں ہے یہ ایک زمانہ ہے جو بوجہ ظلمت رات کا ہم رنگ ہے _" (فتح اسلام صفحہ 32 مندرجہ روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 32 )
 
Top