ص 8 پر مرزا قادیانی نے یہ بیان کیا کہ حضرت عیسی علیہ السلام ،حضرت موسی علیہ السلام کے بعد 14ویں صدی میں آئے جبکہ ص 10 پر لکھا کہ حضرت عیسی علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام کے چودہ سو برس بعد پیدا ہوئے ۔ اب خود اندازہ لگا لیں کہ کیا چودھویں صدی میں اور چودہ سو برس بعد میں کوئی فرق نہیں ؟؟؟
پھر سوال یہ کہ اگر اصلی عیسی علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام کے چودہ سو برس بعد پیدا ہوئے تو مثیل مسیح ( مرزا قادیانی) کو بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چودہ سو برس بعد پیدا ہونا چاہئے تھا ۔ اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش(571) کے بعد 1400 برس لگائے جائیں تو مرزا قادیانی کو تو 1971 میں آنا چاہئے تھا ۔ اور اگر وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم (634) کے بعد 1400 برس لگائے جائیں تو مرزا قادیانی کو 2034 میں آنا چاہئے ۔ لہذا مرزا قادیانی ان تاریخوں سے بہت ہی پہلے پیدا ہو کر اپنے باطل ہونے کا ثبوت دے دیا ۔
پھر ص 10 پر ہی جہاں ہائی لائٹ کیا گیا ہے اس سے دو لائن نیچے لکھتا ہے کہ پس جبکہ اس امت کو بھی اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے عہد پر 1400برس کے قریب مدت گزری ،،،،،،،،،،،،مثیل مسیح بھیج اپنی قدرت کاملہ سے بھیج دیا ۔ اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت(اعلان نبوت) تو 611ع میں ہوئی اس میں 1400 جمع کئے جائیں تو 2011 بنتے ہیں ۔ یعنی اس حساب سے بھی مرزا قادیانی کا جھوٹا ہونا ثابت ہو جاتا ہے ۔

آخری تدوین
: