• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مجاہدین ختم نبوت سے التجاء

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میری تمام تحفظ ختم نبوت فورم کے مجاہدین سے انتہائی ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ وہ فورم کے لیے دن رات ایک کریں ۔ اور جلد از جلد فورم کو اُس بلندی پر پہنچا دیں جہاں پر پہنچنے کے بعد قادیانیت پر انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی ایک لرزہ طاری ہو جائے ۔
دوسری درخواست
فورم پر کام کرنے والےمجاہدین سے میری دوسری درخواست یہ ہے کہ وہ فورم پر زیادہ سے زیادہ تحریری پوسٹس کریں ۔ پکچرز کم سے کم لگائیں۔ تاکہ وقت آنے پر اس کو یونیکوڈ میں آسانی سے حاصل کیا جا سکے۔
جزاک اللہُ خیرا
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میری تمام تحفظ ختم نبوت فورم کے مجاہدین سے انتہائی ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ وہ فورم کے لیے دن رات ایک کریں ۔ اور جلد از جلد فورم کو اُس بلندی پر پہنچا دیں جہاں پر پہنچنے کے بعد قادیانیت پر انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی ایک لرزہ طاری ہو جائے ۔
فورم پر کام کرنے والےمجاہدین سے میری دوسری درخواست یہ ہے کہ وہ فورم پر زیادہ سے زیادہ تحریری پوسٹس کریں ۔ پکچرز کم سے کم لگائیں۔ تاکہ وقت آنے پر اس کو یونیکوڈ میں آسانی سے حاصل کیا جا سکے۔
میں تو ہر پوسٹنگ کا جائزہ لیتا رہتا ہوں اور جو بھی ایسی پوسٹ نظر آتی ہے جس میں تصویر کو لگایا گیا ہوتو ہے تو محترم کو سمجھانا تو کہ تصویر کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا آپ یونیکوڈ (ٹائپنگ ٹیکسٹ) پر توجہ دیں تا کہ کل کوئی گوگلنگ کرے یا اپنا مطلوبہ مواد ریسرچ کرے تو وہ آپ کی پوسٹ پر آ سکے لیکن اکثر دوستوں کو شاید ابھی تک اس کی افادیت سمجھ نہیں آئی ۔تصویریں لگانی ہوں تو ہم ایک دن میں سینکڑوں پوسٹس سے فورم کو بھر سکتے ہیں لیکن اس کا کچھ فائدہ نہیں ہے آپ کم از کم میری پوسٹس دیکھیں کہ میں اصل سکین بھی لگاتا ہوں اور سکین میں موجود عبارت کو ٹائپ بھی کرتا ہوں تو کہ دونوں اعتبار سے فوائد مرتب ہو سکیں

یہ فورم ملاحظہ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بہت خوب ماشااللہ
 
Top