روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 7 کے حاشیہ میں مرزا قادیانی نے مجدد کی تعریف وتوصیف اور اس کا مقام بنایا ہے ۔ لہذا قادیانیوں سے گزارش ہے کہ مرزا قادیانی کی مجددین کے حوالے سے بیان کی گئی اس بات کو مدنظر رکھیں اور ہمارے اختلافی مسائل میں ان مجددین کی رائے کو ہرگز نظر انداز نہ کریں جن کو وہ خود بھی مجددین تسلیم کرتے ہیں ۔
"پھر دوسروں میں جلد یا دیر سے اسکی سرایت ہوتی ہے۔ جو لوگ خدا تعالیٰ کی طرف سے مجددیّت کی قوت پاتے ہیں وہ نرے استخوان فروش نہیں ہوتے بلکہ وہ واقعی طور پر نائب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور روحانی طور پر آنجناب کے خلیفہ ہوتے ہیں۔ خدا تعالیٰ انہیں ان تمام نعمتوں کا وارث بناتا ہے جو نبیوں اور رسولوں کو دی جاتی ہیں اور انکی باتیں از قبیل جوشیدن ہوتی ہیں نہ محض از قبیل کو شیدن۔ اور وہ حال سے بولتے ہیں نہ مجرد قال سے۔"
حوالہ: ( فتح اسلام روحانی خزائن جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 7 )

مدیر کی آخری تدوین
: