• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

محمدی شیروں سے مقابلہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
محمدی شیروں سے مقابلہ

محمد عربی ﷺ کا ادنا سے ادنا امتی بھی اپنے آقا و مولیٰ آقائے عرب و عجم حضور خاتم النبیین ﷺ کی شان کے قصیدہ گنگناتا نظر آتا ہے میرے آقا ﷺ کا ایک گنہگار امتی بھی ہو گا تو جب کبھی اس کے سامنے اس کے آقا ﷺ کا تذکرہ ہو گا تو وہ قصدہ گوئی شروع کر دے گا اور اس میں خوشی محسوس کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔
مرزا غلام قادیانی کے امتی بھی عجیب مخلوق ہیں کہ جب کبھی ان کے سامنے ان کے مرزا قادیانی کا نام تک لے لو تو آگ بگولہ ہو جاتے ہیں اور لعن طعن پر اتر آتے ہیں ۔۔۔ اور اگر بھول کر بھی مرزا قادیانی کے کردار پر بات چل نکلے تو پھر اس قادیانی مربی کی کلابازی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں اور جو اول فول اس کے منہ سے برآمد ہو گا الامان والحفیظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچ قادیانی سوچ آخر ایسا کیوں ہے ؟ کیا ایسا تو نہیں کہ تم یہ سمجھ رہے ہو کہ مرزا قادیانی اپنے ساتھ مجھے بھی ذلیل کروائے گا۔
 
Top