• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل غلام احمد کو دیکھے قادیاں میں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
محمد دیکھنے ہوں جس نے

سید المرسلین، خاتم النبین، شفیع المذنبین، رحمة للعالمین جیسا اجمل واکمل انسان نہ دنیا میں پیدا ہوا ہے اور نہ پیدا ہوگا۔یہ ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ خدا کی و حدا نیت اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت بے مثال ہے، لیکن نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے مرزا قادیانی کا ایک مرید قاضی ظہور الدین اکمل قادیانی لکھتا ہیں:
امام اپنا عزیزوں! اس جہاں میں
غلام احمد ہوا، دار الاماں میں
غلام احمد رسول اللہ ہے برحق
شرف پایا یہ نوع انس وجاں میں
محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں
اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شاں میں
محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل
غلام احمد کو دیکھے قادیاں میں
(اخبار بدر قادیان 25/اکتوبر1906ء)

saboot 1-new.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
معاذاللہ
 

محمدعمرفاروق بٹ

رکن ختم نبوت فورم
محمد دیکھنے ہوں جس نے

سید المرسلین، خاتم النبین، شفیع المذنبین، رحمة للعالمین جیسا اجمل واکمل انسان نہ دنیا میں پیدا ہوا ہے اور نہ پیدا ہوگا۔یہ ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ خدا کی و حدا نیت اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت بے مثال ہے، لیکن نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے مرزا قادیانی کا ایک مرید قاضی ظہور الدین اکمل قادیانی لکھتا ہیں:
امام اپنا عزیزوں! اس جہاں میں
غلام احمد ہوا، دار الاماں میں
غلام احمد رسول اللہ ہے برحق
شرف پایا یہ نوع انس وجاں میں
محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں
اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شاں میں
محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل
غلام احمد کو دیکھے قادیاں میں
(اخبار بدر قادیان 25/اکتوبر1906ء)

روشن دین قادیانی: مولانا! آپ تو محض اعتراض کرتے ہیں۔ ہماری جماعت کے دوسرے سربراہ جناب بشیرالدین محمود احمد نے صاف کہا ہے کہ یہ شعر غلط ہیں۔ ان سے واقعتا حضور ﷺ کی توہین کا پہلو نکلتا ہے،یہ غلط ہیں۔ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ (احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک ص۲۰۸)
راقم: جناب دیکھئے! کہ بشیرالدین محمود صاحب نے تو کہا کہ یہ شعر غلط ہیں۔مگر اکمل شاعر کہتا ہے کہ مرزاغلام احمدقادیانی کے حضور میں نے یہ شعر پڑھے، مرزاقادیانی نے تحسین کی۔ مجھے جزاک ﷲ کہا۔ ان شعروں کو جو خوبصورت قطعہ کی شکل میں لکھے ہوئے تھے۔ وہ گھر میں لے گئے۔ (الفضل قادیان مورخہ ۲۲؍اگست ۱۹۴۴ء ج۳۲ نمبر۱۹۶ ص۴)
بیٹا بشیرالدین کہے شعر غلط، باپ غلام احمد کہے جزاک ﷲ! اور کرے تحسین، تو اب آپ فرمائیں کہ باپ غلط یا بیٹا غلط، کون صحیح کون غلط؟ ایک شاعر، ایک شعر، اس کی باپ کرے تحسین، بیٹا کرے تغلیط تو صحیح کون غلط کون؟ اکمل شاعر کی تائید.jpg اکمل شاعر کی تائید.jpg
View attachment 503
 
Top