محمد رسول اللہ ﷺ کے تمام کمالات مرزا قادیانی میں
”ہر ایک نبی کو اپنی استعداد اور کام کے مطابق کمالات عطا ہوتے تھے، کسی کو بہت، کسی کو کم۔ مگر مسیح موعود کو تو تب نبوت ملی جب اس نے نبوت محمدیہ ا کے تمام کمالات کو حاصل کر لیا اور اس قابل ہوگیا کہ ظلی نبی کہلائے، پس ظلی نبوت نے مسیح موعود کے قدم کو پیچھے نہیں ہٹایا، بلکہ آگے بڑھایا اور اس قدر آگے بڑھایا کہ نبی کریم ا کے پہلوبہ پہلو لاکھڑا کیا۔“ (کلمة الفصل صفحہ113، از مرزا بشیر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی)
