• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد نبوت و رسالت کا مدعی (دعوی کرنے والا) کافر ہے۔

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد نبوت و رسالت کا مدعی (دعوی کرنے والا) کافر ہے۔

مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ایک اشتہار میں لکھتا ہے کہ:
اور سیدنا و مولانا حضرت محمد مصطفٰے صلے اللہ علیہ وسلم ختم المرسلین کے بعد کسی دوسرے مدعی نبوت اور رسالت کو کاذب اور کافر جانتا ہوں ۔ میرا یقین ہے کہ وحی رسالت حضرت آدم صفی اللہ سے شروع ہوئی اور جناب رسول اللہ محمد مصطفٰے صلے اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو گئی۔
حوالہ: ( مجموعہ اشتہارات جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 230 ، 231 )

یاد رہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کا دعوی تھا کہ وہ رسول ہے۔ اسی ضمن میں وہ لکھتا ہے کہ:
"سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا"
حوالہ: (روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 231)

سوال:
اب قادیانی حضرات انصاف کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے خود فیصلہ کر لیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ہی فتوی سے کیا بنا؟؟
ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہو گی۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
( مجموعہ اشتہارات جلد نمبر 1 کا ٹائٹل پیج )
1.png

( مجموعہ اشتہارات جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 230 ، 231 )
2.png
3.png

(روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 231)
Ruhani-Khazain-Vol-18_Page_262.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
Untitled.png
 
آخری تدوین :
Top