محمد عثمان غنی
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں ایم فل اصول الدین (تفسیر) کا طالب علم ہوں۔ گوگل پلس پہ اس فورم کا لنک ملا۔ایک عرصے سے اس منہج پہ کام کرنے کی خواہش تھی لیکن تعلیمی و تکنیکی مجبوریاں آڑے آ جاتیں ۔دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ احباب کو درمے دامے سخنے اپنے حبیبﷺ کی ختم نبوت کے تحفظ کے اس عظیم کام کے لئے قبول فرمائے۔۔۔ختم نبوت کے لئے جس قسم کے بھی ضرورت ہو بندہ ناچیز حاضر ہے۔۔
دعاؤں کا طالب
خاک پاء کارکنان ختم نبوت