• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزائی ، یہودی ، عیسائی میں کوئی فرق نہیں ،

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اسلام علیکم دوستوں
مرزائی ، عیسائی ، یہودی
تینوں ایک ہی ہے کوئی فرق نہیں ان میں


یہودی کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب دی
عیسائی کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب دی گئی
فرق ان دونوں میں یہ ہے کہ یہودی کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ اسلام کی صلیب پر وفات ہوگئی تھی اور عیسائی کہتے ہیں کہ چند گھنٹے ان پر موت آئی اور اسکے بعد وہ زندہ ہوکر آسمان پر چلے گئے لیکن ایک چیز ان میں مشترک ہے کہ دونوں کا ماننا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب پر چڑھایا گیا ۔


اب ہم مرزائی عقیدہ دیکھتے ہیں تو وہ بھی عیسائیوں اور یہودیوں والا عقیدہ رکھتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب پر چڑھایا گیا لیکن یہ مرزائی یہ فرق کرتے ہیں کہ کہتے ہیں کہ صلیب پر موت تو نہیں بلکہ وہ بیہوش ہوگئے اور یہودیوں نے ان کو مردہ سمجھ کر وہیں چھوڑ دیا اس کے بعد عیسیٰ علیہ اسلام کشمیر چلے گے وغیرہ وغیرہ قصہ مختصر کے یہ مرزائی بھی یہی کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب پر چڑھایا گیا جیسے یہودی اور عیسائی عقیدہ ہے ۔

اب دیکھتے ہیں کہ جو شخص صلیب پر چڑھایا جائے( ضروری نہیں کہ صلیب پر موت بھی ہو ) اس شخص کے بارے میں یہودی اور عیسائی عقیدہ کیا ہے ؟؟
یہودیوں کے مطابق کسی شخص کی ''صلیب پر موت'' ہی نہیں بلکہ''صلیب پر محظ مصلوب ہونا'' ہی اللہ کی لعنت سمجھا جاتا ہے۔

پیش خدمت ہے یہودیوں کی مقدص کتاب (استثناء 21:22 )
''“کو ئی شخص ایسا گناہ کر سکتا ہے جس سے وہ موت کی سزا کا مستحق ہو۔ جب وہ مار ڈا لا جا ئے تو اس کی لاش درخت پر لٹکائی جا سکتی ہے۔ جب ایسا ہو تا ہے تو اس کی لا ش پو ری رات درخت پر نہیں رہنی چا ہئے تمہیں اسے بالکل اس دن ہی دفنا دینی چا ہئے کیوں ؟ کیوں کہ جسے درخت پر لٹکا یا جا تا ہے وہ خدا کی طرف سے ملعون ہے۔ تمہیں اس ملک کو نا پاک نہیں کرنا چا ہئے جسے خداوند تمہا را خدا تمہیں رہنے کیلئے دے رہا ہے۔''

جیسے کے آپ سب دیکھ سکتے ہیں کہ یہودیوں کے نذدیک کوئ ایسا شخص جو درخت پر لٹکایا جاتا ہے وہ خدا کی طرف سے ملعون سمجھا جاتا ہے۔
یہاں صاف طورپر ''لٹکائے'' جانے کو ملعون سمجھا جا رہا ہے۔
اصلی عبرانی بائبل میں (תָּל֑וּי) کا لفظ آتا ہے جس کا عربی میں ترجمہ کیا جائے تو '' يعلق '' کا لفط آتا ہے، جس کا اردو میں ترجمہ ''لٹکائے جانا'' کیا جاتا ہے۔

اس بات کی صریح تشریح پول کرتا ہے۔
(پول وہ شخص ہے جو عیسی علیہ اسلام کے رفع الی السماء کے بعد ان کے حواریوں کا شکار کرتا تھا، کیوں کہ وہ خود ایک یہودی تھا جو حضرت عیسی علیہ السلام کے سخت دشمن تھے اس لیئے جہاں کہیں اس کو عیسائ نظر آتے وہ ان کو مار ڈالتا پھر اچانک ایک دن اس نے نبوت کا دعوی کر دیا اور کہا کہ عیسی علیہ اسلام نے اسکو اپنی بقیہ تبلیغ کیلئیے چنا ہے، پھر اس نے عیسی علیہ اسلام کے امتیوں میں شرکیہ عقائد ڈال دیئے جس سے عیسی علیہ اسلام کی اصلی تبلیغ لوگ بھول گئے اور یہ ماننے لگ گئے کہ عیسی علیہ اسلام خدا کے بیٹے تھے جنہوں نے دنیا کے تمام انسانوں کے گناہوں کی سزا صلیب پر مصلوب ہو کر اپنے سر لے لی)

(گلتیوں 3:13) میں پول یہودیوں کی مقدص کتاب (استثناء 21:22 ) کا ہی ذکر کرتے ہوے کہتا ہے:
'' شریعت سے ہم پر لعنت ہے لیکن اس لعنت سے چھٹکا رہ دلا نے کے لئے مسیح وہ لعنت لے لیتا ہے مسیح اپنے آپکو ہمارے لئے وہ لعنت مول لیتا ہے۔ یہی صحیفوں میں لکھاہے کہ ، “جب ایک آدمی کا جسم درخت پر لٹکا ہوتا ہے
تو وہ لعنت میں ہے۔”


اب یہہودی اور عیسائیوں کا عقیدہ ہم سب کے سامنے ہے۔
- یہود مانتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ اسلام (نعوذ باللہ) جھوٹے تھے اس لئیے ان کو درخت پر مصلوب ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ خدا کی طرف سے بھی ملعون تھے۔
- عیسائ مانتے ہیں کہ عیسی علیہ اسلام نے مصلوب ہو کر دنیا جہاں کی لعنت اپنے سر لے لی۔

اور مرزائی عقیدہ بھی یہی ہے کہ عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب پر چڑھایا گیا جیسے یہودی اور عیسائی عقیدہ ہے اور ان تینوں کے نزدیک عیسیٰ علیہ اسلام نعوذ باللہ ملعون ہوئے لیکن ان تینوں کا رد قرآن کریم نے آج سے تقریباََ چودہ سو سال پہلے ایک ہی آیت میں بہت خوبصورت انداز میں کردیا " وما صلبو "


اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان مرزائی زندیقوں مرتدوں کے شر سے محفوظ رکھے ، آمین


آپ کی دعاؤں کا طلبگار مجاھد ختم نبوت ، خادم علما حق : ساحل کاہلوں
 
Top