شہزاد سرور
رکن ختم نبوت فورم
میری تمام مجاہدیں سے گزارش ہے کہ مرزئیوں کے نام نہاد ڈمی سردار جن کو مرزائی لوگ خلیفہ کا لقب دیتے ہیں ہم لوگ ان کو مربی، ربی یا پنڈت وغیرہ کہیں کیونکہ خلافت کا نام اسلام کا ہے اور ہم ایسا کوئی لفظ نا استعمال کریں جس کا تعلق اسلام سے جڑے یا لگے۔ ہمیں چاہئے کہ انکے سرداروں کا کوئی اور نام رکھیں یا مرزئیوں کے پنڈت کہہ لیں جیسا کہ مرزا بھی خود کو کہتا تھا۔
شکریہ۔
شکریہ۔