• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاجی کی گالیاں بحساب حروف تہجی(ت)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاجی کی گالیاں
بحساب حروف تہجی
ت
’’تفقہہ سے سخت بے بہرہ۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۳۰۸، خزائن ج۵ ص۳۰۸)
’’تجھ سے زیادہ بدبخت کون۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۵۷، خزائن ج۲۱ ص۳۲۵)
’’توصبح کو الّو کی طرح اندھا ہو جاتا ہے۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۶۵، خزائن ج۲۱ ص۳۳۲)
’’تو ملعون۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۵، خزائن ج۱۹ ص۱۸۸)
’’تجھ پرویل۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۸۱، خزائن ج۱۹ ص۱۹۳)
’’تکبر کا کیڑا۔‘‘ (کرامات الصادقین ص۲۱، خزائن ج۷ ص۶۳)
’’تمہاری ایسی تیسی ہے۔‘‘ (اشتہار انعامی تین ہزار ص۵، مجموعہ اشتہارات ج۲ ص۷۰)
’’تکفیر کا بانی۔‘‘ (دافع البلاء ص۱۸، خزائن ج۱۸ ص۲۳۸)
’’تقوی ودیانت سے دور۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۳، خزائن ج۱۱ ص۳۰۷)
’’تزویروتلبیس۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۰، خزائن ج۱۱ ص۳۳۴)
 
Top