مرزاجی کی گالیاں
بحساب حروف تہجی
ف،قبحساب حروف تہجی
’’فقیری اور مولویت کے شترمرغ۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۸، خزائن ج۱۱ ص۳۰۲)
’’فرعون۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۶، خزائن ج۱۱ ص۳۴۰)
’’فمت یا عبدالشیطٰن۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
’’فاسق آدمی۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۴، خزائن ج۲۲ ص۴۴۵)
’’فریبی۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۴۸، خزائن ج۱۹ ص۱۶۰)
’’فرومایہ۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۶، خزائن ج۱۹ ص۱۸۸)
’’قوم کے خناسوں۔‘‘ (انجام آتھم ص۱۷ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۱۷)
’’فتنہ انگیز۔‘‘ (اتمام الحجتہ ص۲۳، خزائن ج۸ ص۳۰۳)