مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزے کا کتا)
’’ڈاکٹر پیر محمد اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود نے اپنے گھر کی حفاظت کے لئے ایک گدی کتا بھی رکھا تھا۔ وہ دروازے پر بندھا رہتا تھا اور اس کا نام شیرو تھا۔ اس کی نگرانی بچے کرتے تھے یا میاںقدرت اﷲ خان صاحب مرحوم کرتے تھے۔ جو گھر کے دربان تھے۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ سوم ص۲۹۸، روایت نمبر۹۵۷)