• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاقادیانی اور مراثی۔

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
ہمارے گاؤں میں ایک مراثی تھا روز کہتا تھا لگتا ہے آج کوئی مہمان آۓ گا ... آج کوئی مہمان آۓ گا کچھ سال بعد اچانک کہیں سے مہمان آ ہی گیا تو اس نے انڈا دینے والی مرغی کی طرح شور مچانا شروع کردیا کہ دیکھا نا میں نا کہتا تھا مہمان آۓ گا آج وہی ہوا بس پھر کیا تھا گاؤں کے سارے احمق اس کے مرید ہو گئے۔۔۔۔ مراثی کا تو پھر بھی تکا لگ گیا یا یوں کہئے کہ یہ بات تو ایسی ہے جو ہر ایک کو معلوم ہوتی ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے لیکن مرزے گامے کی کئی اکثر ایسے تکے نہیں لگے جیسے مکہ مدینہ میں ٹرین چلے گی وہ آج تک نہیں چلی اور جب تک نہیں چلے گی مرزائی اس کی کچھ تاویلیں کرتے رہیں گے لیکن جب یہ کام ہو گیا تو تاولیں بھی ختم پھر وہی مراثی والا کام۔
یہ مرزائی انڈا دینے والی وہ مرغیاں ہیں جو انڈاہ نا بھی دیں تو شور مچانا شروع کر دیتے ہیں جیسا کہ مرزائیوں کے دجل و فریب کو اگر کوئی آئینہ دیکھاۓ یا برا سمجھے تو ایسا مجاہد اگر فوت ہو جاۓ تو شور مچانے لگ جاتے ہیں کہ یہ مرزے کا معجزہ ہے ۔ یعنی انکے بقول مرزئیوں کے خلاف کام کرنے والے کو موت بھی نہیں آنی چاہئے اور اپر سے جواز بناتے ہیں کہ غیر طبعی موت مرتے ہیں جبکہ انکا مرزاقادیانی بھی غیر طبعی موت مرا تھا جس پر یہ مرزائی قومے میں چلے جاتے ہیں یا مرزے کی زبان بولنے لگ جاتے ہیں یعنی کہ گالیاں۔
بحرحال یہ مرزئیت ایسا احمقانہ مذہب ہے ۔ جس میں ہر شخص کا اپنا نظریہ اپنی لغت اور اپنا فتواء ہے جیسا کہ مرزاقادیانی کے فرشتے کا نام ٹیچی ٹیچی ہے جس کا ہر مرزائی اپنا مطلب بیان کرتا ہے ۔کوئی کہتا ہے چائنہ کا لفظ ہے کوئی کہتا ہے پنجابی کا لفظ ہے ۔۔۔ اور اس کا مطلب جلدی کام کرنے والا یعنی انکے مذہب کی رو سے ماذاللہ کوئی فرشتہ دیر میں کام کرتے ہیں لاحولوالہ۔۔۔ اور یہ بھی یاد رہے کہ مرزے کے فرشتے کا نام جو ٹیچی ٹیچی ہے عربی میں کہیں ٹ نہیں ہے اور آسمانی زبان عربی ہے اس کے مطابق ہر فرشتے کا نام عربی ہونا چاہئے لیکن ہر نبی پر اس کی امت کی زبان پر الہام ہو سکتا ہے لیکن فرشتے کا نام قوم کے مطابق نہیں ہو سکتا یہ صرٖف آسمانی نام ہی ہوں گے جو صرف عربی میں ہیں۔
اللہ ہمیں اس فتنے کی واہیات تاویلوں اور گستاخانہ مذہب سے بچاۓ آمین۔
 
Top