• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(مرزاقادیانی کی وحی قرآن جیسی)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(مرزاقادیانی کی وحی قرآن جیسی)
جناب یحییٰ بختیار: ہاں، تو اس لئے وہ ویسے ہی پاک ہے جیسے قرآن؟
مرزا ناصر احمد: ہاں، پاک ہونے کے لحاظ سے ویسی ہی ہے جیسا کہ دُوسرے ہمارے بزرگوں کی سچی وحیاں ہیں۔

(چشمہ معرفت کی عبارت کے بارہ میں استفسار)
جناب یحییٰ بختیار: یہ ’’چشمہ معرفت‘‘ یہ شاید حوالہ پھر غلط تھا۔ I am sorry (میں معذرت خواہ ہوں) مرزا صاحب! کیونکہ میرے پاس بھی جو حوالہ دیا گیا ہے، یہ بھی کسی اور کتاب سے ہے۔ اس میں یہ Page (صفحہ) ۔۔۔۔۔۔۔ (ایک رُکن سے) کونسا صفحہ ہے؟ (مرزا ناصر احمد سے) یہ میں مضمون ان کا پڑھ دیتا ہوں۔ وہ نکال لائیںجی اس کو: ’’اور یہ بالکل غیرمعقول اور بے ہودہ عمل ہے کہ انسان کی اصل زبان تو کوئی ہو اور اِلہام کسی اور زبان میں ہو، جس کو وہ سمجھ بھی نہ سکے۔‘‘
(چشمہ معرفت ص:۲۰۹، خزائن ج:۲۳ ص:۲۱۸)
یہ ہے جی ’’چشمہ معرفت۔‘‘ ابھی وہ نکال کے دیتے ہیں اس میں سے۔ کیونکہ مرزاصاحب فارسی عربی کے تو عالم تھے، اور اُردو، پنجابی تو خیر، یہ انگریزی کی جو بات آگئی ناں اس میں، کیونکہ وہ ایک جگہ لکھتے ہیں کسی ہندو لڑکے سے انہوں نے پوچھا کہ اس کا مطلب کیا ہے بعض…
مرزا ناصر احمد: یہ تو اچھا تحقیق کرنے والا ہے، سارے حوالے دیکھ کے پتا لگے گا۱؎۔
جناب یحییٰ بختیار: ہاں، وہ میں ذرا حوالے آپ کو دیتا ہوں۔ ابھی یہیں ہیں وہ۔ یہ ہیں جی، اس میں سے ’’حقیقت الوحی‘‘ صفحہ۳۳۰۔
1330مرزا ناصر احمد: ۳۳۰۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۱؎ پیشی پہ پیشی، مگر بھول گئے آخرت کی پیشی کو، کہ وہاں یہ ہیراپھیری، چالاکی نہیں چلے گی۔۔۔!
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 
Top