• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا صاحب کی مقبول دعا

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اور میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ اے میرے مالک و بصیر و قدیر جو علیم و خبیر ہے

جو میرے دل کے حالات سے واقف ہے اگر یہ دعوی مسیح موعود ہونے کا محض

میرے نفس کا افترا، ہے اور میں تیری نظر میں مفسد اور کذاب ہوں اور دن رات

افترا، کرنا میرا کام ہے تو اے میرے پیارے مالک

میں عاجزی سے تیری جناب میں دعا کرتا ہوں کہ مولوی ثنا،اللہ صاحب کی زندگی

میں مجھے ہلاک کر اور میری موت سے ان کو ان کی جماعت کو خوش کر دے ۔

(مجموعہ اشتہارات جلد3 ص 578)

اللہ کریم نے مرزا صاحب کی اس دعا کو قبول کرتے ہوئے ان کو مولوی ثنا،اللہ صاحب

کی زندگی میں وفات دے دی ۔

اسی اشتہار آخر میں مرزا صاحب نے پھر دعا کی
میں تیرے ہی تقدس اور رحمت کا دامن پکڑ کر تیری جناب میں ملتجی ہوں کہ مجھ میں اور ثنا،اللہ میں سچا فیصلہ فرما اور وہ جو تیری نگاہ میں در حقیقت مفسد اور کذاب ہے اس کو صادق کی زندگی میں ہی دنیا سے اٹھا لے یا کسی اور نہایت سخت آفت میں جو موت کے برابر ہو مبتلا کر ۔۔۔۔ اے میرے پیارے مالک تو ایسا ہی کر ۔
باالاخر مولوی صاحب سے التماس ہے وہ میرے مضمون کو اپنے پرچے میں چھاپ دیں اور جو چاہیں اس کے نیچے لکھ دیں ۔۔۔۔۔۔ اب فیصلہ خدا کے ہاتھ میں ہے ۔
 
Top