مرزا غلام احمد قادیانی نبی اکرم ﷺ کے پہلو بہ پہلو
(حضرت محمد ﷺ کی شان میں بدترین گستاخی)
مرزا غلام احمد قادیانی کا بیٹا بشیر احمد ایم اے اپنی کتاب کلمۃُ الفصل میں لکھتا ہے کہ:
مگر مسیح موعود کو تب نبوت ملی جب اس نے نبوت محمدیہ کے تمام کمالات حاصل کر لیا اور اس قابل ہو گیا کہ ظلی ہی کہلائے پس ظلی نبوت نے مسیح موعود کے قدم کو پیچھے نہیں ہٹایا بلکہ آگے بڑھایا اور اسقدر آگے بڑھایا کہ نبی کریم ﷺ کے پہلو بہ پہلو لاکھڑاکیا
(کلمۃُ الفصل صفحہ نمبر 113 از مرزا بشیر احمد ایم اے)
