مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی ایک تحریر میں نادانستہ طور پر تسلیم کر لیا کہ حضرت عیسی علیہ السلام آسمان کی طرف اٹھائے گئے ۔ مرزا غلام احمد قادیانی کے الفاظ واضح طور پر یہ اشارہ دے رہے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی روح نہیں بلکہ خود حضرت عیسی علیہ السلام آسمان کی طرف اٹھائے گئے ۔
