مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی طرف سے ایک بات گھڑ کر حضرت عیسی ؑ کے نزول کے وقت پہنے ہوئے ہوئے لباس پر بڑا رکیک طنز کیا ہے ۔ حاشیے میں لمبے چوڑے لباس کی تفصیل بیان کر کے پوچھا ہے کہ ابھی تک مسلمانوں اور عیسائیوں نے اس کا پتہ نہیں دیا کہ یہ کس آسمان پر بنے گئے ۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے یہ جو لباس کی لسٹ فراہم کی ہے یہ اسکے اپنے بیمار ذہن کی پیداوار ہے ۔
اور الزامی جواب یہ ہے کہ یہ لباس اسی آسمان پر بنے گئے ہیں جہاں سے بقول مرزا قادیانی بابا گورو نانک کا چولا اتارا گیا تھا ۔
اور یہ ہے بابا گورونانک کے چولے سے آسمان سے اترنے کا بیان