مرزا غلام احمد قادیانی کی سیرت و کردار سے بھاگنے کی وجہ ؟
حیرت ہے یار !
دنیا کا ہر فرد ہر قوم ہر مذھب اپنے پیشوا کی شخصیت کو بڑھا چڑھا کے پیش کرتاہے۔ اپنے پیشوا کے افعال کو لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہے ۔ اس کی سیرت و کردار پر بات کرنے پر فخر محسوس کرتاہے ۔
لیکن حیرت ہے قادیانی امت پر کہ جو اپنے پیشوا مرزا غلام قادیانی کے سیرت و کردار پر بات کرنے سے گھبراتے ہیں پچھلے ایک سو سال میں کبھی بھی ایسا سننے یا پڑھنے کو نہیں ملاکہ کسی قادیانی نے کسی غیر قادیانی سے مرزا غلام قادیانی کے سیرت و کردار پر گفتگو کی ہو ؟ آخر مرزا قادیانی کی سیرت و کردار میں ایسا کیا ہے جس پر مرزائی امت بات کرنے سے گھبراتے ہیں اور جان چھوڑاتے ہیں ؟حیرت ہے یار!

آخری تدوین
: