مرزا غلام احمد قادیانی روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 56 پر لکھتا ہے کہ
یہ امر بھی قابل اظہار ہے کہ یہ خیال مذکورہ بالا ( یعنی حضرت عیسی ؑ کا آسمان پر جانا اور واپس آنا) جو کچھ عرصے سے مسلمانوں میں پھیل گیا ہے ۔ یعنی مرزا قادیانی کے نزدیک حضرت عیسی ؑ کا آسمان پر جانا اور واپس آنا کا عقیدہ مسلمانوں میں کچھ عرصہ قبل ہی پھیلا ہے ۔
لیکن درج ذیل حوالے ملاحظہ فرمائیں کہ کیسے مرزا غلام احمد قادیانی خود ہی اپنی بات کی کیسے دھجیاں اڑا رہا ہے ۔