• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام احمق قادیانی اور قادیانیوں کے کفریات

ڈاکٹرفیض احمدچشتی

رکن ختم نبوت فورم
مرزا غلام احمق قادیانی اور قادیانیوں کے کفریات
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مرزا قادیانی کا کفر نمبر 1:۔ یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پا سکتاہے حتیٰ کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھی بڑھ سکتا ہے (اخباالفضل ١٧ جولائی١٩٢٢؁ء قادیان)۔

مرزا قادیانی کا کفر نمبر 2 : ۔مرزا کہتا ہے کہ 'قرآن شریف خدا کی کتاب اور میرے منہ کی باتیں ہیں ۔
(حقیقت وحی ص ٨٤)۔

مرزا قادیانی کا کفر نمبر 3 : ۔
اللہ نے میرا نام مریم رکھا ۔ (حقیقت وحی ص ٧٢،ص ٣٣٩)۔

کفر نمبر 4 : ۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کئی غلطیاں ہوئیں کئی الہام سمجھ نہ آئے ۔ (ازالہ الاوھام مطبوعہ لاہوری جلد ٢ ص ٣٦٣ مصنف مرزا قادیانی)۔

کفر نمبر 5 : ۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دین کی مکمل اشاعت نہ ہو سکی میں نے پوری کی ہے ۔ ( حاشیہ گولڑویہ ص ١٦٥ مصنف مرزا قادیانی)۔

کفر نمبر 6 : ۔ خدا نے میرا نام آج سے بیس سال پہلے براہین احمدیہ میں محمد اور احمد رکھا ہے اور مجھے حضور ؐ کا ہی وجود قرار دیا ہے۔
( ایک غلطی کا ازالہ صفحہ ١٠) ،( ضمیمہ حقیقۃ النبوت جلد نمبر ایک صفحہ نمبر ٢٦٢)

کفر نمبر 7 : ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیسائیوں کے ھاتھ کا پنیر کھا لیتے تھے حالانکہ یہ مشہور تھا کہ اس میں سؤر کی چربی پڑتی ہے ۔ (مکتوبات مرزاقادیانی ۔اخبار الفضل ٢٢ فروری ١٩٢٤؁ء )

کفر نمبر 8 : ۔ روضہ اطہر مصطفیٰ ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نہایت متعفن اور حشرات الارض کی جگہ ہے ۔
( حاشیہ گولڑویہ ص ١١٢ مصنف مرزا قادیانی )

کفر نمبر 9 : ۔ پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو اب نئی خلافت لو اور ایک زندہ علی(مرزا قادیانی) تم میں ہے اس کو تم چھوڑتے ہواور ایک مردہ علی (حضرت علی رضی اللہ عنہ) کو تلاش کرتے ہو ۔
(ملفوظات احمدیہ پرانا ایڈیشن جلد ١ صفحہ400)

کفر نمبر 10 : ۔ جو حدیث میرے خلاف ہو اسے ردی کی ٹوکری میں ڈال دو ۔ (اعجاز احمدی ص ٣٠ مصنف مرزا قادیانی)

کفر نمبر 11 : ۔ جو میری جماعت میں داخل ہو وہ دراصل صحابہ کی جماعت میں شامل ہوا ۔ (خطبہ الہامیہ ص ١٧١ مصنف مرزاقادیانی)

کفر نمبر 12 : ۔ بعض نادان صحابہ کہ جن درایت سے کچھ حصہ نہ تھا۔
(ضمیمہ نصرت الحق ص ١٢٠)

کفر نمبر 13:۔دین کے لئے تلوار اٹھانانا جائز نہیں ۔
( دافع البلاء جلد ٧ ص ١١)

کفر نمبر 14:۔'سچا خدا وہی ہے کہ جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ۔ ( دافع البلاء جلد ٧ ص ١١)

کفر نمبر 15:۔ سو میں نے محض خدا کے فضل سے نہ کہ اپنے کسی ہنر سے اس نعمت سے کامل حصہ پایا جو مجھ سے پہلے نبیوں اور رسولوں اور برگزیدوں کو دی گئی ۔
(حقیقت الوحی جلد ٧ ص ٦٢)

کفر نمبر 16:۔'اگر تم خدا سے محبت رکھتے ہو تو آؤ میری(مرزا قادیانی) کی پیروی کرو ۔( حقیقت الوحی جلد ٦ ص ٧٩)

کفر نمبر 17:۔ ایک نبی اپنے اجتہاد میں غلطی کر سکتا ہے مگر خدا کی وحی میں غلطی نہیں ہوتی ھاں اس کو سمجھنے میں اگر احکام شریعت کے متعلق نہ ہو کسی نبی سے غلطی ہو سکتی ہے ۔ (تتمہ حقیقت الوحی جلد ١٠ ص ١٣٥)

کفر نمبر 18:۔ اوردانیال نبی نے اپنی کتاب میں میرا نام (مرزاقادیانی)میکائیل رکھا ہے اور عبرانی میں میکائیل کے معنیٰ ہیں خدا کی مانند ۔ (اربعین نمبر ٣ حاشیہ ٦ ص ٢٥)

کفر نمبر19:۔ میری وحی کے مقابلے میں حدیث مصطفی( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کو ئی شے نہیں ۔
( اعجاز احمدی ص ٥٦ از مرزا قادیانی)

کفر نمبر20:۔ قرآن میں گندی گالیاں بھری ہوئی ہیں اور قرآن عظیم سخت زبانی کے طریق کو استعمال کرتا ہے ۔
(ازالہ اوھام ص ٢٨،ص٢٩از مرزا قادیانی)

کفر نمبر 21:۔ ابو بکر و عمر کیا تھے وہ حضرت مرزا قادیانی کی جو تیوں کے تسمے کھولنے کے لائق بھی نہیں تھے ۔
( ماہنامہ المہدی بابت ماہ جنوری فروری 3/2/1915ص٥٧ انجمن احمدیہ اشاعت لاہور )

کفر نمبر 22:۔ کربلا میرے روز کی سیر گاہ ہے حسین جیسے سینکڑوں میرے گریبان میں ہیں ۔ (نزول المسیح ص ٩٩)

کفر نمبر 23:۔ ابوہریرہ کے قول کو ایک ردی متاع کی طرح پھینک دے ۔
( ضمیمہ براہین احمدیہ جلد ٥ ص ٢٣٥)

کفر نمبر 24:۔مرزا جی کہتے ہیں کہ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم رسول اور نبی ہیں ۔
(اخبار بدر مندرجہ حقیقۃ النبوۃ مؤلفہ بشیر الدین محمود جلد ١ ص ٢٧٢ ضمیمہ ٣)

کفر نمبر 25:۔ انبیاء گر چہ بو دندے ۔۔۔۔۔من بہ عرفاں نہ کمترم زکسے ۔
(نزول مسیح ص ٩٧ مطبع اول قادیان)۔ ( یعنی انبیا ء اگرچہ بہت سے ہوئے ہیں مگر میں معرفت میں کسی سے کم نہیں ۔

کفر نمبر26:۔ مرزا بشیر الدین قادیانی کہتے ہیں کہ کل جو مسلمان حضرت مسیح موعود(مرزا قادیانی) کی بیعت میں شامل نہ ہوئے خواہ انہوں نے مسیح موعود کا نام بھی نہ سنا ہو وہ کا فر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں ۔
( آئینہ صداقت ص٣٥)،( تشحیذالاذھان ص ١٤٠)

کفر نمبر 27:۔ جو شخص میری جماعت میں شامل ہوا وہ در حقیقت سردار ، خیر المرسلین ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے صحابہ میں شامل ہوا ۔ ( خطبہ الہامیہ ص ٢٥٨)

کفر نمبر 28:۔ ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو ۔۔۔۔۔اس سے بہتر غلام احمد ہے ۔
( در ثمین ص٥٨)،( القول الفصیح ص١٤ مطبوعہ ضیاء الاسلام قادیان)

کفر نمبر 29:۔ براہین احمدیہ حصہ چہارم میں ہے کہ مجھے مریم سے عیسیٰ بنایا گیا پس اس طور پر میں ابن مریم ٹھہرا ۔
( کشتی نوح ص ٤٧ مندرجہ روحانی خزائین جلد ١٩ ص ٥٠ از مرزا قادیانی)

کفر نمبر30:۔ قرآن کریم میں انبیاء کے منکروں کو کافر کہا گیا ہم آپ کو(مرزا قادیانی) نبی مانتے ہیں جو آ پ کو نبی نہ مانے وہ کافر ہے۔
( تشخیذالاذھان جلد ٦ ص١٢١)

کفر نمبر 31:۔ اللہ نے میرا نام (مرزاقادیانی) نبی رکھا ہے اور مسیح موعود سے پکارا ہے ۔ ( تتمہ حقیقۃ الوحی ص ١٧ص٦٨)۔

کفر نمبر 32:۔ ایک نبی کیا میں تو کہتا ہوں کہ ہزاروں نبی اور ہوں گے
(انوار خلافت ص ٦٢)

کفر نمبر 33:۔ جو غیر قادیانی ہے اس کا جنازہ نہیں
(اخبار الفضل جلد ٢ ص٢ ،ص١٣٦،مؤرخہ ٢٦ مئی ١٩٣٦؁ئ)

کفر نمبر34:۔ جو مرزا قادیانی کو نبی نہیں مانتا وہ کافر ہے ۔
( عقائد محمودی جلد ٨ ص٢١ اخبار الفضل قادیان جلد ٣ ص٧)

کفر نمبر35:۔قادیانیوں کا کلمہ لا الہ الااللہ احمد جری اللہ ۔
( رہنمائے محمود حاشیہ ص١،ص٢)

گرامی قدر قارئین : ۔ آپ نے مرزا قادیانی اور اس کے ماننے والوں کے مذکورہ بالا چند عقائد و نظریات ملاحظہ فرمائے ۔ مرزا قادیانی نے جو حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنھا کے بارے میں جو کہا اس کو قلم لکھنے سے قاصر ہے ۔ ۔۔۔قادیانی تو پاکستان کے بھی خیر خواہ نہیں انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں یقین نہیں رکھتے ۔ ( سربراہ تحریک احمدیہ ص ٢٦) ۔
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top