مرزا غلام قادیانی ، نبی کریم ﷺ کے پہلو بہ پہلو
مرزا غلام قادیانی کا بیٹا مرزا بشیر ایم اے لکھتا ہے :
اس عبارت میں ہر بات بالکل واضح ہے کسی بھی قسم کی کوئی مشکل بات نہیں لکھی گئی ۔ مرزا غلام قادیانی کے بیٹے نے اپنے باپ مرزا قادیانی کو اللہ کے سچے انبیاء علیھم السلام پر فوقیت دی اور کہا کہ جو کمالات مرزا غلام قادیانی کے پاس تھے وہ کمالات کسی اللہ کے نبی میں نہیں تھے (معاذ اللہ) پھر آخر میں تو اپنے قادیانی مذھب کی بالکل وضاحت کر دی کہ مرزا غلام قادیانی مسلمانوں کے نبی حضور خاتم النبیین ﷺ کے پہلو بہ پہلو کھڑا ہے مطلب یہ کہ جس طرح نبی عالم ﷺ تھے بالکل اسی طرح مرزا غلام قادیانی کذاب ہے (نقل کفر کفر ناباشد) اس پوسٹ سے قبل سات پوسٹس میں ہم بتاتے چلے آ رہے ہیں کہ قادیانی لوگ اپنے جھوٹے پنجابی نبی یعنی مرزا غلام قادیانی کو "محمد"سمجھتے ہیں اور وہی محمد جن پر قرآن حکیم نازل ہوا تھا وہی محمد جو آمنہ کے لعل اور عبداللہ کے بیٹے ہیں وہی محمد ﷺ جو سبز گنبد والی سرکار ہیں جو خاتم النبیین ﷺ ہیں جو دنیا کے ہر مسلمان کے دل کی دھڑکن ہیں جو روحِ کائنات ہیں جو باعث تخلیق ِ کائنات ہیں ۔یہ ہے قادیانیت کا اصل چہرہ جو اپنے آپ کو حقیقی اسلام کے پیروکار کہلواتے ہیں ۔
(کتاب کلمۃ الفصل ، ریویو آف ریلیجنز صفحہ 113)
