• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی اور اس کے احادیث نبویہ پر جھوٹ ۔

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اسلام علیکم دوستوں ۔
یہ تھریڈ ایک قادیانی کی خواہش پر بنایا گیا ہے جس میں مرزا غلام قادیانی کے جھوٹ پیش کروں گا اور وہ قادیانی صاحب ان کو سچ ثابت کریں گے ۔ تو شروع کرتے ہیں ۔
پہلا جھوٹ ۔
مرزا غلام قادیانی نے لکھا کہ ۔
احادیث صحیحہ میں آٰیا ہے کہ مسیح موعود صدی کے سرپر آئے گا اور چودھویں( 14 ) صدی کا مجدد ہوگا ۔ ( خزائن جلد 21 صفحہ 359 )
مرزا غلام قادیانی نے یہاں ایک حدیث نہیں بلکہ احادیث کا نام لیا ہے جو کم ازکم ایک پر نہیں بولا جاتا لیکن پھر بھی آپ نے ایک صحیح حدیث پیش کرنی ہے جس میں یہ باتیں مذکور ہوں ۔ پہلی کہ اس حدیث میں " مسیح موعود " دوسرا "صدی کے سر پر " اور تیسری بات " چودھویں (14 ) صدی " کا ذکر ہو ۔ وہ حدیث پیش کرنی ہے جس میں ان تینوں چیزوں کا ذکر ہو ۔ اور برائے مہربانی مجھے یہ چیزیں نہیں پیش کرنی کہ جی فلاں علماء نے یہ لکھا ، فلاں مولوی نے فلاں لکھا ، کیونکہ مطالبہ علماء یا کسی مولوی کی بات کا نہیں بلکہ مرزا غلام قادیانی نے احادیث کا نام لیا ہے تو ضروری ہے کہ آپ حدیث ہی پیش کیجیئے گا ۔
دوسرا جھوٹ
"حدیث نبویہ پکار پکار کرکہہ رہی ہیں کہ تیرھویں ( 13 ) صدی کے بعد ظہور مسیح ہے" ۔ ( خزائن جلد 5 صفحہ 340 )
یہاں بھی وہ حدیث پیش کی جائے جس میں " تیرھویں صدی کا ذکر ہو ۔

تیسرا جھوٹ
مرزا غلام قادیانی نے لکھا کہ " احادیث نبویہ میں لکھا ہے کہ مسیح موعود کے ظہور کے وقت یہ انتشار نورانیت اس حد تک ہوگا کہ عورتوں کو بھی الہام شروع ہوجائے گا اور نابالغ بچے نبوت کریں گے اور عوام روح القدوس سے بولینگے ۔ ( خزائن جلد 13 صفحہ 475 )
یہاں بھی آپ نے احادیث نہیں صرف ایک حدیث نبوی پیش کرنی ہے جس میں ہو کہ
مسیح موعود کے ظہور کے وقت
عورتوں کو الہام ہوگا
نابالغ بچے نبوت کریں گے
عوام روح القدوس سے بولے گی


امید کرتا ہوں جو جس چیز یعنی احادیث کا مطالبہ ہے تو احادیث ہی پیش کی جائیں گی۔ یہ وہ علماء وہ مولوی نہیں کرینگے۔ شکریہ انتظار کر رہا ہوں آپ کا ۔
آپ کا آپنا : خادم اعلٰی


 
Top