• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کون تھا؟

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میں تمام مرزائی،قادیانی،ایمدی حضرات سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ مرزا قادیانی کو کیا سمجھتے ہو؟ مسیح موعود؟ کوئی نیا نبی؟ یا ظلی بروزی نبی؟ یا کیا؟ کوئی ایک فائنل بات کرو آج تک آپ لوگوں نے اپنا عقیدہ واضع نہیں کیا اگر ایک قسم میں پھنس جاتے ہو تو دوسری قسم کا نبی کہہ دیتے ہو اگر دوسری میں پھنس جاتے ہو تو تیسری قسم کا بہانہ۔ کوئی ہزار تو اقسام بنائی ہوئی ہیں آپ لوگوں نے۔ تمام مربی حضرات سے سوال ہے کہ جس کو نبی کہتے ہو اس کی کوئی حیثیت تو واضع کرو؟ یا آپ لوگوں کو خود پتا نہیں ہے کہ وہ کیا تھا؟ ہے کوئی غیرت مند مربی جو اپنے نبی کی حیثیت واضع کرے؟
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جناب اگر آپ کے سوالوں کے جواب مل جائیں تو ہمیں بھی بتائیے گا آج تک ہم بھی ایسے جوابات کے متلاشی ہیں لیکن ناکام رہے ہیں :)
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اگر آپ کی بات ٹھیک ہے تو پھر اصل بات یہ ہوگی کہ یہ لوگ فی الحال قرآن و حدیث سے کسی قسم کی نبوت کا امکان ڈھونڈ رہے ہیں مجھے لگتا ہے کہ جب کوئی امکان کہیں سے بنتا نظر آیا تو پھر اسی کے مطابق اپنے نبی مرزا غلام قادیانی کا عہدہ وضع کریں گے۔ ڈیڑھ سو سال سے تو کوئی امکان نہیں مل سکا قرآن و حدیث سے، کیوں کہ اگر مل گیا ہوتا تو اپنے نبی کا کوئی فائنل عہدہ دنیا کے سامنے اب تک پیش کر چکے ہوتے اب آگے دیکھو کب تک یہ تلاش جاری رہتی ہے۔ ویسے بھی یہ ان کے نبی کی عزت کا سوال ہے وہ ساری زندگی نبی نبی کرتا مر گیا مگر امت اتنی نالائق نکلی کہ اپنے نبی کی حیثیت ہی نہیں بتا سکی۔
مگر یہ تو ہمارا تجربہ ہے صرف ، ہو سکتا ہے ان کو پتا ہو کہ کیا تھا مرزا غلام قادیانی۔ میرے خیال سے شاید کوئی بتا دے۔ جو بھی ہے یہ لوگ بھی انسان ہیں اور اس کے سچے امتی اور کوئی انسان جو سچا امتی بھی ہو اتنا بھی بے غیرت نہیں ہو سکتا کہ دن رات جس کی خاطر یہ گالیاں سنتے ہیں مناظرے کرتے ہیں اتنی تکلیفیں برداشت کرتے ہیں مگر اسکی نبوت واضع نہ کریں؟ اور یہ کوئی اتنا مشکل سوال بھی نہیں ہے۔ مجھے امید ہے جواب آنے کی۔ سارے مربی بھی ایک جیسے نہیں ہوتے کچھ بہت غیرت مند بھی ہوتے ہوں گے۔
 
آخری تدوین :
Top