مرزا غلام قادیانی کی بیماریاں (آڈیو مناظرہ)
مابین :قادیانی مربی لقمان باجوہ اور مبشر شاہ (منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم)
مرزا غلام قادیانی کی بیماریوں پر وٹس ایپ پر موجود ہمارے گروپ میں قادیانی مربی لقمان باجوہ سے آڈیو مناظرہ عنوان"مرزا غلام قادیانی کی بیماریاں" ہوا ۔ جس میں مربی نے دلائل کو سن کر آگ بگولا ہونے کی کیفیت ظاہر کی اور بکھلا کر گالیاں دینی شروع کر دیں جو کو واضح طور پر سنا جا سکتا ہے ۔ مکمل آڈیو مناظرہ کو سننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کر کے آڈیو فائل ڈاونلوڈ کریں اور بالترتیب آڈیوز کو سنیں ۔