• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کی منہ مانگی عذاب کی دعا قبول ہوئی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کی منہ مانگی عذاب کی دعا قبول ہوئی

"بلکہ صرف یہی دعا کی تھی کہ اگر میں جھوٹا اور مفتری ہوں تو ’’خدا تعالیٰ وہ اور عذاب میرے پر نازل کرے جو ابتدائے دنیا سے آج تک کسی کافر بے ایمان پر نہ کی ہو " (سیرت المھدی جلد 1 صفحہ 380،381) یہ دعا مرزا غلام قادیانی کے حق میں پوری ہوئی اور دنیا نے دیکھ لیا کہ مرزا غلام قادیانی پر ایسا عذاب آیا کہ جو ابتدائے دنیا سے آج تک کسی کافر بے ایمان پر نہ ہوا ۔ لاہور میں مرزا غلام قادیانی کی جس طرح موت ہوئی ساری دنیا اس سے واقف ہے ۔
مفتی سید مبشر رضا قادری
منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم
 
Top