• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام قادیانی کے خدائی دعوے(آڈیو مناظرہ)

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کے خدائی دعوے (وٹس ایپ مناظرہ)

روزانہ کی طرح آج وٹس ایپ پر موجود گروپ قادیانی مناظرہ میں موضوع تھا "مرزا غلام قادیانی کا خدائی دعویٰ" اس موضوع پر دن بھر مفصل بحث ہوئی اور کوئی قادیانی مربی بھی مرزا قادیانی کے خدائی دعووں کو ماننے کو تیار نہیں تھا آڈیو فائلز کا بھی تبادلہ ہوا اور تحریری بھی ہم نے تمام آڈیو فائلز کو یک جا کر کے مذید یہ کہ جو جو حوالہ جات ہم نے دئیے تھے ان کے اصل سکین بھی ایک جگہ جگہ کر کے ذپ فائل بنا کر اپ لوڈ کر دیا ہے آپ اس کو اس لنک سے اتار سکتے ہیں فائل بڑی نہیں ہے صرف تین ایم بی کی فائل ہے :)

مکمل فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
 
Top