• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی اور اعمال صالحہ ( معجزہ کی حقیقت)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی اور اعمال صالحہ ( معجزہ کی حقیقت)
’’وہی امر یظہر بخلاف العادۃ علیٰ ید مدعی النبوۃ عند تحدی المنکرین علیٰ وجہ یعجز المنکرین عن الاتیان بمثلہ‘‘ جو عادت کے خلاف مدعی ٔ نبوت کے ہاتھ پر منکرین کے مقابلہ میں ظاہر ہو اور منکرین اس کی مثال دینے سے عاجز ہوں۔‘‘
(شرح العقائد)
’’نجومیوں کی سی خبریں زلزلے آئیں گے۔ مری پڑے گی، قحط ہوگا، جنگ ہوگی۔ معجزہ نہیں۔‘‘ (براہین ص۲۴۵، خزائن ج۱ ص۲۷۱ حاشیہ)
مرزاقادیانی کی پیشین گوئیاں نجومیوںجیسی ہیں۔ یا حالات حاضرہ کو دیکھ کر تجربہ کاروں کی طرح پیش گوئیاں کی تھیں۔ جن میں سے اکثر غلط اور بے بنیاد نکلیں اورجہاں کہیں بطور تحدیٔ منکرین کے مقابلہ میں اپنی صداقت کی نشانی پیش کرنی چاہی وہیں منہ کی کھائی۔
۱۴… ’’ومن یقل منہم انی الٰہ من دونہ فذالک نجزیہ جہنم کذالک نجزی الظالمین (الانبیائ:۲۹)‘‘ کبھی کسی نبی نے ہوشیاری یا سکر کی حالت میں الوہیت کا دعویٰ نہیں کیا۔ مگر مرزاکہتا ہے کہ: ’’کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا وہی ہوں۔‘‘
(کتاب البریہ ص۷۵، خزائن ج۱۳ ص۱۰۳)
’’رائیتنی فی المنام عین اﷲ وتیقنت اننی ہو‘‘
(آئینہ کمالات ص۵۶۴، خزائن ج۵ ص۵۶۴)
۱۵… ’’ما ارسلنا من قبلک الا رجالاً نوحی الیہم من اہل القریٰ (یوسف :۱۰۹)‘‘
’’الامصار لانہم اعلم واحلم بخالف اہل البوادی لجفائہم وجہلہم (جلالین:۱۹۹ ومثلہ فی ابی سعود ج۴ص۳۱۰)‘‘
قادیان گائوں ہے: ’’اوّل لڑکی اور بعد میں اس حمل سے میرا پیدا ہونا تمام گائوں کے بزرگ سال لوگوں کومعلوم ہے۔‘‘ (تریاق القلوب ص۱۶۰، خزائن ج۱۵ ص۴۸۵)
۱۶… ’’عن عبداﷲ ابن عمروb قال قال رسول اﷲ علیہ السلام اربع من کن فیہ کان منا فقاً خالصا ومن کانت فیہ خصلۃ منہن کانت فیہ خصلۃ من النفاق حتی یدعہا اذا اؤتمن خان واذا حدث کذب واذا عاہد غدرواذا خاصم فجر (بخاری ج۱ ص۱۰باب علامۃ المنافق)‘‘ مرزاقادیانی میں یہ سب خصلتیں موجود تھیں۔
۱۷… ’’انا معشر الانبیاء لا نورث (مسند احمد ج۲ ص۴۶۳)‘‘
۲… ’’الانبیاء لا یورثون (دارقطنی)‘‘
۳… ’’ان العلماء ورثۃ الانبیاء ان الانبیاء لم یورثوا دیناراً ولادر ہما انما ورثوا العلم فمن اخذہ اخذبحظ وافر (ابن ماجہ ص۲۰ باب فضل العلماء والحث علی طلب العلم)‘‘
۴… ’’نحن معشر الانبیاء لا نرث ولا نورث (قسطلانی)‘‘
۱۸… ’’مابعث اﷲ نبیاً الارعی الغنم فقال اصحابہ وانت؟ فقال نعم! کنت ارعاھا علی قراریط لاہل مکۃ (بخاری ج۱ ص۳۰۱، باب رعی لغنم علیٰ قراریط)‘‘
مرزاقادیانی نے کبھی مزدوری پر بکریاں نہیں چرائیں۔
۱۹… ’’فی الحدیث ما قبض اﷲ نبیا الافی الموضع الذی یحب ان یدفن فیہ (مشکوٰۃ ص۵۴۷، ترمذی ج۱ ص۱۹۸، ابواب الجنائز)‘‘
مرزاقادیانی لاہور مرا اور قادیان میں دفن ہوا۔
۲۰… ’’سألتک ہل کان من آبائہ من ملک؟ فذکرت ان لا فقلت فلوکان من آبائہ من ملک قلت رجل یطلب ملک ابیہ (بخاری باب کیف کان بدؤ الوحی الیٰ رسول علیہ السلام ص۴ ج۱)‘‘
مرزاقادیانی کے آباؤ اجداد بڑے رئیس تھے۔ مگر سکھوں کے عہد میں کسی قدر کمزور ہوگئے تھے۔ دیکھو براہین احمدیہ وغیرہ۔ یہاں تک کہ ۱۵ روپیہ کی مرزاقادیانی کو کلرکی کرنی پڑی۔
۲۱… ’’لم یکن نبی الاعاش نصف الذی قبلہ (طبرانی ج۲۲ ص۴۱۸ حدیث ۳۰۳۰)‘‘
اس حدیث کو مرزائی وفات مسیح کے ثبوت میں پیش کیا کرتے ہیں۔ اس لئے مرزاقادیانی کی عمر آنحضرت علیہ السلام سے آدھی ہونی چاہئے تھی۔ مگر آپ اور دو سال بعد یعنی ۶۵برس کے ہو کر مرے ہیں۔
 
Top