مرزا غلام قادیانی کے چند الٹے کام
الٹی جرابیں، الٹا جوتا، الٹے کاج بٹن،سالن کی جگہ کنکر
مرزا غلام قادیانی کو جماعت احمدیہ کے لوگ اپنا منہ بولا نبی مانتے ہیں اوراس کے بارے قادیانیوں کا خیال ہے کہ مرزا قادیانی بہت ذھین و عقلمند انسان تھا ۔ لیکن جب ہم مرزا قادیانی کی زندگی کے طور طریقے دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ حضرت کی بد حواسی کا عالم یہ تھا کہ معمولاتِ زندگی بھی گزارنے کا ڈھنڈ نہیں تھا اور عجیب و غریب الٹے پلٹے کام کیا کرتے تھے مرزا قادیانی کی زندگی کے چند نمونے حاضر ہیں ۔
ہم مرزائیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنےمنہ بولے پنجابی نبی کی سنتوں پر عمل کیا کریں ۔
