• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کی نماز

i love sahabah

رکن ختم نبوت فورم
نماز اسلام کا سب سے اہم رکن ہے اور ہر مسلم کے لئے پڑھنا ضروری ہے. مرزا قادیانی سے نماز کی امید تو نہیں کہ بیچارہ پہلے ہی ہزاروں قسم کی بیماریوں میں پھنسا ہوا ہے اور اس کا پیشاب ہی نہیں رکتا تو نماز کیسے پڑھے گا اور پیشاب کے ساتھ سب سے بڑی ایک اور مصیبت غرارہ پہننا- بس بیچارہ کیا نماز پڑھتا ہو گا لیکن اچانک ایک کتاب میں مرزا قادیانی نے اپنی نماز کا ذکر کیا تو میں نے سوچا کہ ہمت ہے اتنی بیماریوں اور غرارے کے ساتھ نماز پڑھنا تو آیئے آپ بھی دیکھئے کہ مرزا قادیانی نماز کیسے پڑھتا تھا-

مرزا کہتا ہے کہ بیماریوں کی وجہ سے نماز توڑنی پڑتی ہے اور پچھلے 6 یا 7 ماہ سے نماز کھڑے ہو کر نہیں پڑھی اور بیٹھ کر بھی صحیح نہیں پڑھی جاتی اور قرآت میں صرف قل ھواللہ بمشکل پڑھی جاتی ہے۔( مکتوبات احمدیہ، جلد 5 نمبر 2، صفحہ 88 مکتوب 64)

اب مرزا نے نماز کہاں سے ٹھیک پڑھنی ہے کیونکہ ساری عمر بیماریوں نے ہے جان نہیں چھوڑی اس کی اور قل ھواللہ سے آگے کچھ آتا ہو تو پڑھے نا۔۔

غلامِ خاتم النبیین ﷺ
محسن اقبال
119pcav.jpg

 
Top