مرزا قادیانی کی گالیاں
مرزا غلام قادیانی مسلمانوں کو گندی گندی گالیاں دیا کرتا تھا جب اس سے پوچھا گیا کہ تو مسلمانوں کو گالیاں کیوں دیتا ہے گالی دینا کسی شریف انسان کا کام نہیں تو مرزا غلام قادیانی نے بڑی معصومیت سے کہا کہ کیوں کہ یہ لوگ مجھے گالیاں دیتے ہیں اس لیے میں بھی ان کو گالیاں دیتا ہوں (سب السابین، گالیاں دینے والوں کو گالیاں دینا) اس لیے ہم بھی مرزا غلام قادیانی کو مرزا ساب کہتے ہیں یعنی ایسا مرزا جو گالیاں دیا کرتا تھا ۔
