مرزا قادیانی کی ہزاروں پیش گوئیاں
" میں دعویٰ سے کہتا ہوں کہ ہزارہا میری ایسی کھلی کھلی پیشگوئیاں ہیں جو نہایت صفائی سے پوری ہو گئیں جن کے لاکھوں انسان گواہ ہیں ان کی نظیر اگر گذشتہ نبیوں میں تلاش کی جائے تو بجز آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کے کسی اور جگہ ان کی مثل نہیں ملے گی"
(روحانی خزائن جلد 19 کشتی نوح صفحہ 6)
