• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کےفرشتے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کےفرشتے

جب کسی سادہ لوح مسلمان کے ایمان کو لوٹنا مقصود ہوتا ہے تو قادیانی مرزا کے فرشتوں کو چھپاتے ہیں کہ کہیں وہ اس بات کو نہ سمجھ لے کہ مرزا نے نبوت کا دعوی کیا تھا ۔ حالانکہ مرزا کی کتابوں کی کئی جگہ اس کے ماڈرن فرشتوں کا احوال ملتا ہے آئیے ہم مرزا کے ماڈرن فرشتوں سے کچھ تعارف حاصل کرتے ہیں ۔

قادیان کے انگریزی نبی پر فرشتے بھی انگریزی اسٹائل کے اترتے تھے، کمبخت اگر آج کے زمانے میں پیدا ہوا ہوتا تو شاید اسکے فرشتے فیشل وغیرہ کروا کے بھی آتے

ٹیچی ٹیچی : 5 مارچ 1905 کو خواب میں ایک فرشتہ دیکھا جس نے اپنا نام ٹیچی ٹیچی بتایا (حقیقت الوحی ص 232 مصنف مرزا قادیانی)

درشنی : ایک فرشتہ میں نے 20 برس کی عمر کا دیکھا شکل اسکی مثل انگریزوں کی تھی اور میز کرسی لگائے بیٹھا تھا ۔ میں نے اس سے کہا آپ بہت خوبصورت ہیں اس نے کہا ہاں میں درشنی ہوں (تذکرہ ض 31)

خیراتی : 3 فرشتے آسمان سے آئے ایک کا نام خیراتی تھا (تریاق القلوب ص 192 مصنف مرزا قادیانی)

مٹھن لال : خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص مٹھن لال جو کسی زمانہ میں بٹالہ میں اسسٹنٹ تھا کرسی پر بیٹھا ہوا ہے اور اردگرد اس کے عملے کے لوگ ہیں میں جا کر کاغز اس کو دیا اور یہ کہا کہ یہ میرا پرانا دوست ہے اس پر دستخظ کردو اس نے بلا تامل اس پر دستخط کر دئیے یہ جو مٹھن لال دیکھا ، مٹھن لال سے مراد فرشتہ ہے (تذکرہ ص 515

شیر علی : میں نے کشفی حالت میں دیکھا ایک شخص جو مجھے فرشتہ معلوم ہوتا ہے مگر خواب میں محسوس ہوا کہ اسکا نام شیر علی ہے (تذکرہ ض 31)
404203_275086642562378_637544586_n.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کے دو فرشتے اور بھی تھے ایک دائیں والا دوسرا بائیں والا ان کے بارے آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں
 
Top