• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کے بیٹے مبارک احمد کی پیدائش

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی اپنے بیٹے مبارک احمد کی پیدائش کے بارے میں لکھتا ہے
" اسی لڑکے نے اسی طرح پیدائش سے پہلے یکم جنوری 1897 میں بطور الہام یہ کلام مجھ سے کیا اور مخاطب بھائی تھے کہ مجھ میں اور تم میں ایک دن کی میعاد ہے یعنی اے میرے بھائیو! میں پورے ایک دن کے بعد تمہیں ملوں گا-اس جگہ ایک دن سے مراد دو برس تھے اور تیسرا برس وہ ہےجس میں پیدائش ہوئی- اور عجیب بات یہ ہے کہ حضرت مسیح نے تو صرف مہد میں ہی باتیں کیں مگر اس لڑکے نے پیٹ میں دو مرتبہ باتیں کیں اور پھر اس کے بعد 14 جون 1899 کو وہ پیدا ہوا اور جیسا کہ وہ چوتھا لڑکا تھا "
عجیب بات ہے کہ مبارک احمد نے یکم جنوری 1897 کو اپنی ماں کے پیٹ میں دو دفعہ باتیں کیں جن کی تفصیلات آج تک جاری نہیں کیں کہ آواز کہاں سے آتی تھی؟
اگر مبارک احمد نے یکم جنوری 1897 کو اپنی ماں کے پیٹ میں دو دفعہ باتیں کیں جبکہ دو ماہ بعد 2 مارچ 1897 کو مبارک کی بجائے مبارکہ پیدا ہو گئی حالانکہ باتیں مبارک احمد کرتا تھا
معلوم ہوتا ہے کہ اس نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر اپنی جگہ اپنی بہن مبارکہ کو بھجوا دیا -
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مہرو فاطمہ بہن یہ کس کتاب کے اقتباسات ہیں ان کتب کے حوالہ جات بھی لکھ دیں
 
Top