مرزا قادیانی کے دعوی ( ۱۸۹۲ء صاحب کن فیکون ہونے کا دعویٰ)
الہام: ’’انما امرک اذا اردت شیئًا ان تقول لہ کن فیکون یعنی تیری یہ بات ہے کہ جب تو کسی چیز کا ارادہ کرے تو اسے کہے کہ ہو جا تو وہ ہو جائے گی۔‘‘
(تذکرہ: صفحہ 203 طبع سوم، براہین احمدیہ حصہ۵ ص۹۵، خزائن ج۲۱ ص۱۲۴)