• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کے 10 لاکھ نشانات

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کے 10 لاکھ نشانات

" ان چند سطروں میں جو پیشگوئیاں ہیں وہ اس قدر نشانوں پر مشتمل ہیں جو دس۱۰ لاکھ سے زیادہ ہوں گے اور نشان بھی ایسے کھلے کھلے ہیں جو اوّل درجہ پر خارق عادت ہیں"
(روحانی خزائن جلد 21 براہینِ احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 72)
Ruhani-Khazain-Vol-21_Page_090.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
نشان اور معجزہ ایک ہی ہے

" امتیاؔ زی نشان جس سے وہ شناخت کیا جاتاہے۔ پس یقیناًسمجھو کہ سچا مذہب اور حقیقی راستباز ضرور اپنے ساتھ امتیازی نشان رکھتا ہے اور اسی کا نام دوسرے لفظوں میں معجزہ اور کرامت اور خارق عادت امر ہے۔"
(روحانی خزائن جلد 21 براہینِ احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 63)
Ruhani-Khazain-Vol-21_Page_081.png

نبی کریم ﷺ کے معجزات پر سینکڑوں مستقل کتابیں لکھی گئی ہیں اور ہر ہر معجزہ کو علیحدہ علیحدہ سند متصل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔ مرزا قادیانی کے چیلوں کو چاہیے کہ وہ مرزا قادیانی کے دس لاکھ معجزات پر کوئی کتاب لکھ کر دنیا کے سامنے پیش کریں تاکہ دنیا کو علم ہو سکے کہ آخر وہ کیا معجزات تھے ؟ کبھی ہم تفصیل سے مرزا قادیانی کے معجزات پر کتاب تحریر کریں گے تو ان کی ماہیت اور جزائیات کو پڑھ کر قارئین ہنسیں گے بھی اور روئیں گے بھی کہ نیم خواندہ مرزا قادیانی تو معمولی آئی کیو لیول کا مالک تھا ، اس کے اعلیٰ تعلیم یافتہ مریدین اس سے بھی زیادہ گئے گزرے ہیں جو اس کے اوٹ پٹانگ نشانات کو معجزات تسلیم کرنے کے دھوکے میں مبتلا ہیں ۔

یاد رہے کہ مرزا نے نبی مکرم ﷺ کے صرف تین ہزار معجزات کا دعویٰ کیا اور اپنے لیے دس لاکھ معجزات کا مکمل تفصیلات کے لیے اس پوسٹ کو پڑھیں
 
آخری تدوین :
Top