قادیانیوں کا موجودہ خلیفہ عوامی چندے پر عیاشیوں کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں عالی شان ہوٹلوں میں قیام مہنگے ترین کھانے دنیا کی جدید ترین گاڑیوں میں سفر روز کا معمول ہے جبکہ شریعت اسلامیہ کی دھجیاں اڑانے کے لیے مرزا مسرور کے کارنامے آئے روز منظر عام پر آتے ہیں جس کا منہ بولتا ثبوت الفضل انٹرنیشنل کے اس اقتباس میں ہے
