• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا ناصر کی قومی اسمبلی (1974 کی کاروائی) میں درگت

الصارم المسلول

رکن ختم نبوت فورم
بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم
الحمدللہ القویی المتین، وصلاۃ وسلام علی من بعث بالسیف رحمۃ للعالمین

مرزائی حضرات کئی سال تک اس بات کا بڑا شور مچاتے رہے کہ آخر پاکستان اپنی قومی اسمبلی
میں ہونے والی 1974 کی وہ کاروائی کیوں نہیں ریلیز کرتا جس میں مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت
قرار دیا گیا تھا۔
ان کا تیسرا نام نہاد خلیفہ، مرزا طاہر تو یہ تک دعوہ کرتا رہا، کہ اگر وہ کاروائی ایک بار ریلیز ہوگئی
تو تمام پاکستان (معاذ اللہ) مرزایئت کے مذہب میں داخل ہو جائے گا۔
خیر ایک وقت آیا اور وہ کاروائی ریلیز ہو گئی، پھر کیا ہوا؟
ایسا لگا کہ جیسے دنیا کے تمام مرزائیوں کو کوئی سانپ سونگھ گیا۔
آخر کیوں؟
وہ اس لئیے کہ اس کاروائی میں قادیانی کے تیسرے نام نہاد خلیفے،
مرزا ناصر کی جو درگت کا ریکارڈ موجود تھا اسے پڑھ کر مرزائی پیشواؤں کے تلے سے زمین کھسک گئی
اور انہوں نے کاروئی ریلیز ہونے کے کئی سال تک اپنی سادہ لوہ قادیانی عوام کو یہ کہہ کر دور رکھا کہ
کاروائی جو ریلیز ہوئی ہے وہ جعلی ہے،
ولکن الحمدللہ کچھ عرصہ قبل اس کاروائی کی ایک کاپی کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا، جو اب تمام دنیا
کے سامنے ہے۔
آئیے اس کاروائی میں سے مرزا ناصر کی درگت کی کچھ جھلکیاں آپ کو دکھائیں:

موضوع:
کیا مرزا ناصر کے نزدیک مرزا غلام قادیانی ایک حقیقی نبی نہیں تھا؟

مرزا ناصر: ہم حقیقی نبی اس کو کہتے ہیں جو شرعیت لائے اور جس نے یہ جو نبوت کا مقام ہے وہ کسی کی کامل اتباع سے حاصل نہ کیا ہو، مستقل حیثیت میں۔۔۔

جناب یحیٰ بختیار: یعنی جو اپنی شرعیت لائے اور کسی اور نبی کی مہر اس پر نہ ہ؟
مرزا ناصر: نہیں، بعض شرعی آئے ہیں، بعض غیر شرعی آئے ہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: یعنی 'غیر شرعی' بھی حقیقی ہو سکتے ہیں؟
مزا ناصر: مستقل نبی۔ یہ 'حقیقی' اور 'مستقل' ان کی دو علیحدہ معانی ہیں۔ 'حقیقی' وہ ہے جو- ہمارے نزدیک
ہاں 'حقیقی نبوت' وہ ہے جو شرعیت لے کے آرہا ہے۔
جناب یحییٰ بختیار: شریعت لے کے آرہا ہے؟
مرزا ناصر: شرعیت لے کے آرہا ہے۔ اور 'مستقل نبوت' یہ ہے کہ دوسرے کے فیض سے نہیں، بلکہ اس
کو اللہ تعالیٰ نے کسی اور کے افادہ کے نتیجے میں نہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: اس کو مستقل کہتے ہیں؟
مرزا ناصر: ہاں، اس کو مستقل کہتے ہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: مرزا غلام احمد صاحب مستقل نبی ہیں آپ کے؟
مرزا ناصر: نہیں، نہیں، وہ نہیں، امتی نبی ہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: اور حقیقی؟
مرزا ناصر: نہ۔ 'حقیقی' تو شرعیت والا ہے۔ ہم تو کہتے ہیں کہ قرآن کریم کا ایک شوشہ بھی منسوخ نہیں ہو سکتا۔ اور 'مستقل' نہیں۔ کیونکہ ہم کہتے ہیں جو شخص اتباع نبوی ﷺ نہ کرے اسے نبوت کیا، صدیقیت اور صالحیت اور شہادت کا مقام بھی نہیں مل سکتا، عام نیکی کا مقام بھی نہیں مل سکتا۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، یہ میں یہاں ایک آپ کو کوٹیشن پڑھ کر سناتا ہوں۔
جناب یحییٰ بختیار: ہاں یہ ہے جی کہ:
''پس شرعیت اسلامی نبی کے جو معنی کرتی ہے اس کے معنی سے حضرت غلام احمد صاحب ہر گز مجازی نہیں بلکہ حقیقی نبی ہیں۔''
That is, his Shariat, as you say
مرزا ناصر: یہ کہاں کا حوالہ ہے؟
جناب یحییٰ بختیار: یہ ہے جی 'حقیقت النبوت' صفحہ 172

سکین:
READ FROM LEFT TO RIGHT
4htg6d.png

تو دیکھا دوستو! یہ حال تھا مرزئیوں کے تیسرے نام نہاد خلیفے، مرزا ناصر کا!
جس جعلی نبی (مرزا قادیانی) کا یہ شخص خلیفہ بنا پھرتا تھا اس کو یہ تک نہیں پتہ تھا کہ کیا آخر وہ نبی
حقیقی تھا بھی یا نہیں؟
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top