• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا کا مختلف النسل ہونا

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
1:مرزا غلام احمد قادیانی مغل ہیں-
مرزا کی ایک تحریر کے مطابق ان کا تعلق مغل قوم سے ہے-
" ہماری قوم مغل برلاس ہے اور میرے بزرگوں کے پرانے کاغذات سے جو اب تک محفوظ ہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس ملک میں سمرقند سے آئے تھے-"
" کتاب البریہ حاشیہ 144 روحانی خزائن جلد 13 ص162،163
2: فارسی الاصل ہونے کا گمان
دوسرا الہام میری نسبت یہ ہے
"اگر ایمان ثریا سے معلق ہوتا تو یہ مرد جو فارسی الاصل ہے وہیں جا کر اسے لے لیتا"
تیسرا الہام میری نسبت یہ ہے کہ
"یعنی جو لوگ کافر ہوئے اس مرد نے جو فارسی الاصل ہے ان کے مذاہب کو رد کر دیا ۔ خدا اس کی کوشش کا شکر گزار ہے یہ تمام الہامات ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارے آباؤ اجداد اولین فارسی تھے-"
کتاب البریہ حاشیہ 135 روحانی خزائن جلد 13 ص 163
3: بیک وقت فاطمی اور اسرائیلی
خدا نے مجھے یہ شرف بخشا ہے کہ میں اسرائیلی بھی ہوں اور فاطمی بھی ہوں اور دونوں خونوں سے حصہ رکھتا ہوں "
ایک غلطی کا ازالہ ص12 روحانی خزائن جلد 18 ص216
4:مرزا چینی النسل تھے-
میرے بزرگ چینی حدود سے پنجاب میں پہنچے ہیں"
تحفہ گولڑویہ ص 41 روحانی خزائن جلد 17 ص127
5: ہندو ہونے کا اعلان
" ہندوستان پس جیسا کہآریہ قوم کے لوگ کرشن کے ظہور کا ان دنوں میں انتظار کرتے ہیں وہ کرشن میں ہوں-
حقیقۃ الوحی تتمہ ص85( روحانی خزائن جلد 22 ص521)
6: سکھ ہونے کا اعلان
"8ستمبر 1906 بوقت فجر کئی الہام ہوئے ان میں سے ایک یہ بھی میں الملک جیسے سنگھ بہادر"
تذکرہ مجموعہ الہامات مرزا ص 381
7: آریوں کے بادشاہ ہونے کا اعلان
" یہ دعویٰ صرف میری طرف سے نہیں بلکہ خدا تعالیٰ نے بار بار میرے پر ظاہر کیا ہے کہ جو کرشن آخر زمانہ میں ظاہر ہونے والا تھا وہ تو ہی ہے آریوں کا بادشاہ-"
مجموعہ حقیقۃ الوحی ص 85 (روحانی خزائن جلد 22 ص 522)
8: مرزا کا خاندان معجون مرکب:
اور میں اپنے خاندان کی نسبت کئی دفعی لکھ چکا ہوں کہ وا ایک شاہی خاندان ہے اور بنی فاعس اور بنی فاطمہ کے خون سے مرکب ہے-"
تریاق القلوب ص 158 راحانی خزائن جلد 15ص 256
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پوسٹ میں لفظی اغلاط ہیں اور کچھ الفاظ حذف ہیں ان کی تصحیح فرما دیں جزاک اللہ خیرا
 
Top